حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے
سنگھ نے آج کہا کہ وہ وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی سے تلنگانہ بل سے
متعلق
کل اسمبلی میں انکی تقریر اور انکے موقف سے متعلق کل بات چیت کرینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی کل ان سے ملاقات کے لئے دہلی آ رہے ہیں۔